بھارت کے شہر کوچین کے ایئر پورٹ پر اُس وقت کھلبلی مچ گئی جب ایک مسافر نے عملے سے کہا کہ اس کے بیگ میں بم موجود ہے۔عملے نے یہ سن کر فوراً سیکیورٹی اہلکارون کو طلب کیا جنہوں نے 42 سالہ منوج کمار کو حراست میں لے لیا۔ موقع پر موجود کسٹم حکام نے جب منوج کمار سے تفتیش کی تو اُس نے کہا کہ وہ بس مذاق میں یہ بات کہہ رہا تھا۔
LOADING...