اُساتذہ کیلئے اچھی خبر, پنجاب میں بالا آخر اُساتذہ کےتبادلوں کیلئے سنیارٹی نمبر کی شرط ختم کر دی گئی۔تبادلوں کی درخواستیں جمع کرانےمیں صرف 10روزباقی رہ گئے ہیں، اُساتذہ 31اگست تک آن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔اساتذہ کی تعداد زیادہ ہونے کےباعث تبادلوں کی ایپ کالنک ڈاون ہے۔
LOADING...