امریکا میں کسی جنگل میں اگر آپ کسی پیڑ پر جامنی رنگ دیکھیں تو فوراً وہاں سے بھاگنے کی کریں۔امریکا کی تقریباً 24 ریاستوں میں جنگل میں کسی درخت یا دیگر شے پر جامنی رنگ کا نشان نجی املاک کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ اس بات پر بھی منحصر ہے کہ آپ امریکا میں کہاں ہیں۔ایسی جگہ پر زمین کے مالکان بھاری ہتھیاروں سے لیس ہوسکتے ہیں جو اپنی پراپرٹی پر کسی اجنبی شخص کو دیکھ کر اس پر حملہ کرسکتے ہیں۔
LOADING...