اروشی روٹیلا کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اروشی روٹیلا کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
 بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائی گئی ( اے آئی جنریٹڈ) ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

LOADING...

   اداکارہ نے اے آئی سے بنائی گئی مختصر مزاحیہ ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جس میں وہ کرکٹر رشبھ پنٹ کی جگہ پر بیٹنگ کررہی ہیں، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک ریورس اسکوپ شوٹ کھیل کر چھکا لگاتی ہیں، اورجنل ویڈیو میں رشبھ پنٹ کے اس شاندار چھکے نے انڈین ٹیم کو فتح دلائی تھی۔ 

یاد رہے کہ اروشی روٹیلا اور رشبھ پنٹ کے درمیان تعلقات کی خبریں متعدد بار سامنے آئی ہیں لیکن دونوں جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار