وفاقی پولیس کے شعبہ کاؤنٹر ٹیررازم میں تعینات لیڈی کانسٹیبل کی جانب سے دوران ڈیوٹی یونیفارم میں سوشل میڈیا پر سرکاری گاڑی استعمال کرتے ہوئے ویڈیو بنانے پر ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیڈی کانسٹیبل مقدس کو ویڈیو سامنے آنے پر معطل کرکے انکوائری انسپکٹر ریسکیوون فائیو کو دی گئی تھی۔
LOADING...