ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت، عدالت نےمونس الہٰی سمیت 6اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ بلاک کرنےکا حکم دیدیا۔عدالت نے 6اشتہاری ملزمان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم دیا۔ عدالت نےمونس الہٰی ، فراست علی چٹھہ ،امتیاز علی شاہ کا نام پی سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیدیاملزمان عامر سہیل ،عامر فیاض کا نام بھی پی سی ایل میں شامل کرنیکا حکم دیا گیا۔
LOADING...