گلگت میں ضلع دیامر کے علاقے تھور منار کے مقام پرمزدہ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، ریسکیو کے مطابق حادثے میں دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے پانچ مزدور جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ شاہراہ قراقرم پر پیش آیا جہاں گاڑی کئی فٹ گہری کھائی میں جا گری، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کیا جا رہا ہے،ریسکیو اہلکار اور مقامی رضاکار کھائی ہے لاشیں نکال رہے ہیں۔
LOADING...