پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کا خاتمے کیلئے 12لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے جس کیلئے بجٹ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کیلئے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے وزارت داخلہ کے ماتحت سی ڈی اے کو پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود چوہوں کا سد باب کرنے کی ہدایت دی ہے۔
LOADING...