حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوش ہیں، وزیراعظم نے12اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان بھی کیا جائے گا،تقریب کے لئے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے انچارج رانا مشہود کو ذمہ داری سونپ دی گئی۔
LOADING...