بالی ووڈ سپر سٹار اداکار سنجے دت کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بالی ووڈ کے سپرسٹار اداکار سنجے دت صبح 29 جولائی کو 65 سال کے ہوجائیں گے، ان کا شمار بالی ووڈ کے صفِ اؤل کے اداکاروں میں ہوتا ہے، سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی ہے اور ہر طرح کے کردار بخوبی نبھائے، انہوں نے حال ہی میں کینسر جیسے موذی مرض سے بھی جنگ جیتی ہے اور ایک بار پھر اداکاری کے میدان میں جُت گئے ہیں۔
LOADING...