سندھ میں ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان -جولائی 06, 2024 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عوام کو خوشخبری سنادی۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے جلد ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نکاح رجسٹریشن کا نیا نظام متعارف شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار ای وی ٹیکسی اور پنک ای وی ٹیکسی چلائی جائے گی۔حوالہ