
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ عفت عمر کی بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہیں اور انھں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اداکارہ عفت عمر یوں تو اداکاری کے علاوہ اپنے بولڈ ڈریسنگ سینس کی بدولت خبروں کی زینت بننی رہتی لیکن اب ان کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔
Loading...
جینز اور منی ٹاپ میں ملبوس اداکارہ عفت عمر کی تصاویر سے ان کے مداح خاصے نالاں ہیں، ویڈیو میں موجود تصاویرں پر ان کے چاہنے والے بھی نفرت آمیز تبصرے کرتے دیکھائی دے رہے ہیں، اور انہیں بوڑھی گھوڑی لال لگام جیسے محاروے کَس رہے ہیں۔