اننت امبانی نے شاہ رخ خان سمیت دوستوں کو شادی میں کیا ریٹرن گفٹ دئیے؟

What return gifts did Anant Ambani give to friends including Shahrukh Khan in the wedding?
دو روز قبل بھارت کے امیر ترین کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی رادھیکا مرچنٹ کیساتھ ہوئی جس کا پوری دنیا میں چرچارہا۔اس شادی کی سب سے دلچسپ تفصیلات بھارتی میڈیا سامنے لاتا رہا ہے،اس شادی میں ناصرف بالی وڈ فنکاروں کی شرکت کی بلکہ انٹرنیشنل اداکار و گلوکار بھی شریک ہوئے ۔
اکثر دیکھا گیا ہے کہ جس کی شادی ہوتی ہے اس کو گفٹ ملتے ہیں مگر یہاں دولہا نے اپنے تمام دوستوں بشمول اداکار شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ کو ریٹرن گفٹ بھی دئیے۔
اننت امبانی نے شاہ رخ خان سمیت دوستوں کو شادی میں کیا ریٹرن گفٹ دئیے؟
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی نے شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کوگھڑی کا تحفہ دیا،اس گھڑی کی مالیت 2کروڑ روپے تھی۔




اشتہار


اشتہار