تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes in and around Turbat
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 35 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز تربت سے 24 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

LOADING...

زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔تربت میں زلزلے میں جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔



اشتہار


اشتہار