میانوالی:جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے،حیرت انگیز ریکارڈ قائم

Mianwali: The matriculation marks of the twin brothers are also the same, an amazing record
میانوالی   کے علاقہ ہرنولی میں دو جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا۔  اسے حسین اتفاق کہا جائے یا معجزہ ، میانوالی میں ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے نمبر حاصل کرکے سب حیران کردیا ۔
 اسد الرحمن نے 1081 اور سیف الرحمن نے بھی میٹرک میں 1081 نمبر حاصل کئے ہیں ۔ 

میانوالی:جڑواں  بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے،حیرت انگیز ریکارڈ قائم

میانوالی:جڑواں  بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے،حیرت انگیز ریکارڈ قائم

میانوالی جڑواں بھائیوں نے پانچویں اور آٹھویں کلاس میں بھی ایک جیسے نمبر حاصل کئے تھے ۔میانوالی دونوں بھائیوں نے ایک جیسے نمبر آنے کو حسین اتفاق قرار دیا ہے ، کہتے ہیں ہم خود حیران تھے کہ یہ کیسے ہوگیا ہے ۔




اشتہار


اشتہار