وزیراعظم شہباز شریف طبعیت کی ناسازی کے باعث آج ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے وزیراعظم کو آرام کا مشورہ اور سفر نہ کرنے کی تاکید کی ہے،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار ایرانی صدر کی تقریب حلف برادری میں شرکت کرینگے ۔
LOADING...