اننت امبانی کی شادی میں سلمان خان اور شاہ رخ کا رقص، ویڈیو وائرل

Salman Khan and Shah Rukh dance at Anant Ambani's wedding, video goes viral
بھارت کے امیر ترین تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کی نیتا امبانی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دبنگ خان کو اپنی فلم کے گانے ’بھنگڑا پالے‘ پر نیتا امبانی اور اننت امبانی کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شادی کی تقریب میں شاہ رخ خان نے فیملی کے ساتھ شرکت کی جبکہ سلمان خان سمیت فلم انڈسٹری کے دیگر اداکار جن میں عالیہ بھٹ، وکی کوشل، کترینہ کیف، انیل کپور، سنجے دت، ارجن کپور، جھانوی کپور، سارہ علی خان، راج کمار راؤ، ہنی سنگھ، خوشی کپور، شاہد کپور و میرا راجپوت ودیگر بھی تقریب میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ شادی کی تقریبات ہفتے اور اتوار کو بھی جاری رہیں گی۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار