بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے لگا, 60 سے زائد افراد خطرناک وائرس کا شکار

Nipah virus started spreading in India, more than 60 people are victims of dangerous virus
بھارت میں انسانی  دماغ میں سوجن پیدا کرنے والا خطرناک ’نیپاہ وائرس‘  پھیلنے لگا، کیرالہ میں 14 سالہ لڑکا نیپاہ وائرس سے ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب تک کیرالہ میں 60 سے زائد افراد نیپاہ وائرس کا نشانہ بن چکے ہیں ۔

Loading...

 یہ خطر ناک وائرس چمگادڑ اور خنزیر سے انسانوں کو لگتا ہے، یہ خوراک سے بھی انسانوں کو متاثر کرتا ہے، ’نیپاہ وائرس‘ کے شکار مریض کو سانس لینے میں شدید دشواری ہوتی ہے ، جھٹکے لگتے ہیں اور پھر 24 سے 38 گھنٹے میں مریض کوما میں جاسکتا ہے، جس کے بعد موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔



اشتہار


اشتہار