صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024 کی توثیق کردی۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مسیحی برادری کے شادی کےحوالے سے قانون میں توثیق کردی، اس موقع پروفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین ، سیکرٹری مذہبی امور ، اور مسیحی برادری کے نمائندوں بھی موجود تھے۔
Loading...