نجی ایئر لائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ، گورنر سندھ بھی سوار تھے

A private airline plane made an emergency landing at Karachi Airport, Governor Sindh was also on board
اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق پرواز میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری فیملی کے ہمراہ اور دیگر 200 مسافر تھے۔ذرائع نے بتایا کہ طیارے میں اڑان بھرنے کے فوری بعد اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوئی جس کے بعد پائلٹ نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے فوری ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔
ذرائع کے مطابق پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد اسے منسوخ کر دیا گیا۔



اشتہار


اشتہار