عید الاضحٰی کے موقع پر صاحب استطاعت لوگوں نے سنتِ ابراہمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور ذبح کیے اور عید کی خوشیاں جوش و خروش سے منائیں۔عیدِقرباں کے دن جہاں ہر کوئی دیدہ زیب تیاریاں کرتا ہے وہیں پاکستانی مشہور شخصیات بھی اس جذبے میں کسی سے پیچھے نہیں، اداکاروں نے دلکش تصاویر کو انسٹاگرام کی زینت بنادیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے اپنی عید کو اور بھی زیادہ یادگار بنانے کےلیے دلکش تصاویر سے مداحوں کولطف اندوز کردیا۔آپ کے پسندیدہ ستاروں نے عید الاضحیٰ کیسے منائی، مکمل تفصیل تصویری شکل میں یہاں دیکھیے۔
عائزہ خان اور دانش تیمور:
سارہ خان اور فلک شبیر:
اقرا عزیز اور یاسر حسین:
منشا پاشا اور جبران ناصر:
فیصل قریشی اور ثنا فیصل:
ماہم عامر اور فیضان شیخ:
حرا مانی:
صبور علی :
کبریٰ خان: