شہباز شریف کی نریندر مودی کو وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد

Modi congratulates Shehbaz Sharif on taking oath as Prime Minister of India
وزیراعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہےتفصیلات کے مطابق   نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف گزشتہ روز 9 جون کو اٹھایا۔ جس کے بعد آج وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں مبارکباد پیش کی۔
شہباز شریف نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر نریندر مودی کو مینشن کرتے ہوئے ان کے نام پیغام جاری کیا۔شہباز شریف نے لکھا کہ ' نریندر مودی کو تیسری بار بطور  وزیر اعظم حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 



اشتہار


اشتہار