پشاور:جائیدادکےتنازعہ پرگولیاں چل گئیں،4افرادجاں بحق،3زخمی

Peshawar: Shots fired over property dispute, 4 people died, 3 injured
جائیدادکےتنازعہ پرگولیاں چل گئیں،فائرنگ سےچارافراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق پشاورکےعلاقہ داؤدزئی میں دوگروپوں میں جائیدادکےتنازعہ پرفائرنگ سےچارافرادجاں بحق اورتین زخمی ہوگئے۔ذرائع کےمطابق فائرنگ سےجاں بحق ہونےوالوں کی شناخت ذیشان ، جواد، سکندر اور سجاد کےنام سےہوئی۔جبکہ زخمی ہونےوالوں میں شوکت،نعمان اورشایان شامل ہے۔
 پولیس کےمطابق وقوع کی اطلاع ملتےہی پولیس جائےواردات پرپہنچ گئی اورتمام شواہداکٹھےکرکےلاشوں پوسٹ مارٹم کےلئےہسپتال منتقل کردیا۔




اشتہار


اشتہار