گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاکہ بکرا عید کے تینوں دن شہریوں میں قربانی کا گوشت اور راشن بانٹا جائے گا،گورنر ہاؤس میں اس عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹ اور 100 بکروں کے قربانی کی جائے گی، گورنر سندھ نے کہاکہ پانچ پانچ کلو گوشت کے پیکٹ تیار کئے جائیں گے ،ایک فرد کو پانچ کلو گوشت کے پیکٹ کے ساتھ راشن بھی ملے گا۔
گور نرہاؤس کے گیٹ نمبر دو سے شہریوں میں گوشت اور راشن تقسیم ہوگا۔