Wizz Air plane makes jaw-dropping landing just metres above tourists’ heads at Greek airport#skiathos #greece #skiathosisland #danos #summer #greekislands #danoslife #travel #ntanos #teamdanos #sporades #giorgosaggelopoulos #skopelos #aggelopoulos #giwrgosaggelopoulos #sea #ga pic.twitter.com/K6J3fdbvAB
— RajVyavastha (@rajvyavastha) August 12, 2022
اس جزیرے میں ائیرپورٹ ساحل کے ساتھ ہی موجود ہے اوور Wizz Air کا یہ طیارہ سمندر کے کنارے موجود افراد کے سر کے اوپر سے گزرا۔اس ویڈیو کو یوٹیوب پر 5 اگست کو پوسٹ کیا گیا تھا اور طیارے کو اتنا نیچے دیکھ کر لوگ پریشان ہوگئے تھے۔جب ائیر بس اے 32 طیارہ گزر گیا تو ساحل پر موجود متعدد افراد بے ساختہ ہنسنے لگے۔
بحیرہ روم کے جزائر میں اس طرح کی لینڈنگ عام ہے مگر ماہرین کے خیال میں Wizz Air کے طیارے کی بلندی کچھ زیادہ ہی کم تھی۔انہوں نے کہا کہ پائلٹ کی مہارت متاثر کن اور خطرناک تھی کیونکہ یہ طیارہ بہت کم بلندی سے گزرا تھا۔