کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

Earthquake shocks in Quetta and its surroundings
کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔تفصیلات کےمطابق زلزلےسےکوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکاڑڈ کی گئی،زلزلے کا مرکزکوئٹہ سے 23 کلومیٹر جنوب میں تھا ۔



اشتہار


اشتہار