یااللہ خیر،مینگورہ شہراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

Ya Allah Khair, earthquake shocks in Mingora city and its surroundings
مینگورہ شہر اورگردونواح شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔تفصیلات کےمطابق مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےعالم میں کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔تاحال کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔   زلزلے کی زیر زمین گہرائی 142 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔



اشتہار


اشتہار