وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب روانہ

Prime Minister Shahbaz Sharif left for Saudi Arabia
وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب  کےلئےروانہ ہو گئے۔ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گےذرائع کےمطابق وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔

سرمایہ کاری اور ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال ہوگا۔ شہباز شریف کی آئی ایم ذرائع کےمطابق ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے بھی ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں نئی اقتصادی پیکیج پر تبادلہ خیال ہوگا۔
ذرئع کےمطابق وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات کا بھی امکان ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام بھی ہمراہ ہوں گے۔



اشتہار


اشتہار