گورنر سندھ روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

Governor Sindh decided to start employment scheme
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بیروزگار نوجوانوں کیلئےگورنر سندھ روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گورنر سندھ کاکہنا ہے کہ روزگار اسکیم کے تحت نوجوانوں ، بے روزگار افراد کو روزگار شروع کرنے کے لیے مدد کی جائے گی ۔نوجوان ائیڈیاز اور پرپوزل لائیں ، ہم تعاون کریں گے  ۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے  انور مقصود سے ملاقات ۔ گورنر سندھ روزگار اسکیم کی سپورٹ کرنے کا اعلان  کردیا۔
انورمقصودکاکہناہے کہ کراچی میں میں بہت سے پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار ہیں ، روزگار کی کمی ہے ۔اگر اس شہر کے لوگ روزگار سے لگ جائیں تو صوبے کے لیے اس سے بڑی بات کوئی نہیں ۔کراچی:ہم سب کو ملکر اس صوبے  کی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا ۔



اشتہار


اشتہار