محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین منتخب

Mehmood Khan elected Chairman of PTI Parliamentarians
سابق وزیراعلیٰ محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین منتخب ہو گئے ۔پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ محمود خان کی رہنمائی میں ہماری پارٹی ترقی کرتی رہے گی۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ  پرویز خٹک کے استعفے کے بعد پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین کا عہدہ خالی ہوا تھا۔ پرویز خٹک نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا تھا کہ صحت کے مسائل کی وجہ سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔




اشتہار


اشتہار