وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کے لئے9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں تفصیلات کےمطابق ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی سربراہی میں پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کے لئے9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔ایونٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینئرڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال ہوں گے، پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2سے5مئی تک لاہور میں ہو گی۔
پنک گیمز میں پنجاب کے تمام ڈویژنز سے خواتین کھلاڑی شریک ہوں گی۔