راولپنڈی : خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

Rawalpindi: 6 children were born to a woman
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق  ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا  ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔ نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ 



اشتہار


اشتہار