پیٹرول کے بعد عوام کو بجلی کا جھٹکا،مزید2روپے75پیسےمہنگی

After petrol, electric shock to the public, costing Rs 2 more 75 paise
عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا، کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئینوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔بجلی  دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی۔ صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل،مئی اورجون میں کی جائیں گی۔
 بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔




اشتہار


اشتہار