ضمنی انتخابات؛ 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند

by-elections; Mobile phone and internet service stopped in 13 cities
ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی.  محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ضمنی الیکشن کے دوران لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات میں سروس بند رہے گی۔
 اس کے علاوہ علی پور، ظفر وال، بھکر، چکوال، صادق آباد، علی پور چٹھہ اور کوٹ چٹھہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔

اشتہار


اشتہار