پائپ لائنوں کی مرمت، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گیس کی فراہمی ایک بجے تک بند

Repair of pipelines, gas supply in different districts of Balochistan closed till one o'clock
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج سوئی گیس کی فراہمی دن ایک بجے تک بند رہے گی ترجمان سوئی سدرن نے اس حوالے سے بتایا کہ گیس کی فراہمی پائپ لائن کی مرمت کی وجہ سے صبح 6 سے دوپہر 1 بجے تک بند رہے گی۔کوئٹہ، پشین، زیارت، مستونگ، قلات، منگوچر،ڈھاڈر، سبی، ہیل پٹ اور بھاگ میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
ڈیرہ مراد جمالی، ڈیرہ الہیار اور اوستہ محمد اور اطراف کے علاقوں میں بھی گیس بند رہے گی۔



اشتہار


اشتہار