پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

Peshawar Education Board released the schedule of matric annual exams
پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، امتحانات کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا۔18 اپریل سے شروع ہونے والے امتحانات 9 مئی تک جاری رہیں گے۔
پشاور تعلیمی بورڈ کے مطابق پریکٹیکل 16سے 21 مئی تک ہوں گے۔



اشتہار


اشتہار