عید سے پہلے 9 چھٹیاں، طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں

9 holidays before Eid, waves of students started
یونیورسٹی آف دی پنجاب نے موسم بہار کے باعث 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ جامعہ پنجاب میں  ایک اپریل سے 9 اپریل تک موسم بہار کی تعطیلات ہوں گی،اس عرصے کے دوران یونیورسٹی کے تمام شعبے بند رہیں گے تاہم پنجاب یونیورسٹی کا انتظامی عملہ اس دوران بدستور اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتا رہے گا اور ان کو چھٹیاں نہیں ہوں گی۔  
خیال رہے کہ پنجاب یونیورسٹی ہر سال طلبا اور فیکلٹی کے لیے موسم بہار کی چھٹی کا اعلان کرتی ہے تاکہ طلبا و طالبات کو تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے پہلے آرام کا وقت فراہم کیا جا سکے۔



اشتہار


اشتہار