پی پی رہنما میاں علمدار عباس مستعفی

PP leader Mian Alamdar Abbas resigned
مظفرگڑھ کے حلقے پی پی 269 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ، دوبارہ گنتی شروع ہونے سے پہلے ہی پیپلزپارٹی کے ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ میاں علمدار عباس قریشی نےمستعفی ہونےسےمتعلق پارٹی کوآگاہ کردیا۔
میاں علمدار قریشی پی پی 269مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔  میاں علمدار عباس قریشی کے مستعفی  ہونے کے حوالے سےپنجاب اسمبلی نے اپنی ویب سائٹ پر نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔



اشتہار


اشتہار