شعیب ملک کی اہلیہ کی ہم شکل نے مداحوں کو حیران کردیا

شائب ملک کی اہلیہ کی شکل ہم نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
شعیب ملک کی اہلیہ اداکارہ ثناجاوید کی ہم شکل نےمداحوں کوپریشان کردیا۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ عیناخان جنہوں نےڈرامہ’’فیری ٹیل‘‘سےشہرت حاصل کی،نئی اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ان کا موازنہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ  نامور اداکارہ ثناجاوید سے کیا جا رہا ہےکہاجارہاہےکہ عینا خان ہو بہو اداکارہ ثنا جاوید جیسی نظر آ رہی ہیں۔

صارفین دونوں اداکاروں کاموازنہ کررہےہیں کہ اداکارہ ثناجاویدزیادہ خوبصورت ہیں یاپھرعیناخان زیادہ خوبصورت ہیں۔جبکہ چند صارفین ایسے ہیں جن کا کہنا ہے کہ عینا خان کا سائیڈ پوز اداکارہ سبینہ فاروق سے ملتا جلتا ہے۔ایک صارف کاکہناتھاکہ ثناجاویدخوبصورت ضرورہیں مگرعیناخان معصوم ہیں، کئی صارفین نے گزارش کی کہ ثنا جاوید سے نفرت نہ کریں۔

شعیب ملک کی اہلیہ کی ہم شکل نے مداحوں کو حیران کردیا
اداکارہ ثناجاویدکاشمارپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سرفہرست اداکاروں میں ہوتاہےجبکہ اداکارہ عیناخان کاابھی انڈسٹری میں آغازہے۔انہوں ابھی صرف چندڈرامےکئےہیں۔



اشتہار


اشتہار