انضمام الحق کے قریبی دوست مجتبیٰ کھوکھر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Mujtaba Khokhar, a close friend of Inzamam-ul-Haq, died of a heart attack

سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے قریبی دوست اور سیلون ماسٹر مجتبیٰ کھوکھر کا ملتان سلطان اور پشاور زلمی کا میچ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے انتقال ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی پر میچ کے دوران انجوائے کرتے ہوئے مجتبیٰ کھوکھر کو اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، ریسکیو وین میں ہسپتال پہنچانے کی کوشش ثمر آور ثابت نہ ہوسکی ،ریسکیو ذرائع نے موت کی تصدیق کردی۔

 مجتبیٰ کھوکھر ایک روز قبل بابر اعظم کی کیک کٹنگ تقریب میں شریک ہوئے تھے، سیلون ماسٹر مجتبیٰ کھوکھر کے انضمام سمیت قومی کرکٹرز کے ساتھ قریبی مراسم تھے۔







اشتہار


اشتہار