بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes in Balochistan
بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.4ریکارڈ کی گئی ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی گہرائی 24کلومیٹرریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز خضدار سے 4کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔
 زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم  کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔






اشتہار


اشتہار