کون بنائے گا وفاق اور صوبوں میں حکومت؟ اہم انکشافات

Who will form the federal and provincial governments? Important Disclosures
کون بنائے گا وفاق اور صوبوں میں حکومت؟بڑی پارٹیاں اقتدار لینے سے کترانے لگیں،کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ،ملک میں حکومت سازی مشکلات کا شکار،ملک میں بے یقینی اور تذبذب کی کیفیت برقرار۔
حالات کیا رخ اختیار کریں گے۔سینئر صحافیوں مظہر عباس،مطیع اللہ جان اور اطہر کاظمی نے ’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں اہم انکشافات کرڈالے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 







اشتہار


اشتہار