Chilean ex-President Sebastian Pinera died in a helicopter crash, sending the country he led for two terms into mourning and prompting an outpouring of condolences from leaders across Latin America https://t.co/LBeAC0fdxk pic.twitter.com/C3P0MkXGwK
— Reuters (@Reuters) February 7, 2024
دو ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ سابق صدر خود ہی پائلٹ تھے، حکام نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ ہیلی کاپٹر کہاں جا رہا تھا۔سبسٹین پنیرا اکثر گرمیاں چلی کے جنوب میں واقع خوبصورت جھیلوں کے قریب گزارتے تھے اور اکثر اپنا ہیلی کاپٹر خود اڑاتے تھے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ سابق صدر کی لاش لاگو رینکو قصبے کے قریب جھیل سے برآمد ہوئی۔ چلی کے صدر گیبریل بورک نے ملک بھر میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا جب کہ 2010 اور 2022 کے درمیان دو مرتبہ صدر رہنے والے رہنما کی جمعہ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔