لاہور: جیل افسران کیلئے نئی گاڑیاں، 115 ملین روپے کی منظوری

Lahore: New vehicles for prison officers, 115 million rupees approved

لاہور پولیس کے جیل افسران کے لیے مزید نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب کے دارالحکومت کے جیل سپرنٹنڈنٹس اور ڈی آئی جیز، اے آئی جیز کے لیے 27 گاڑیاں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس افسران کی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 115 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

 جس کی منظوری کابینہ کمیٹی خزانہ کی طرف سے دی گئی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال اکتوبر میں بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے 313 نئی گاڑیاں اور یونیفارمز پنجاب پولیس میں بانٹی گئی تھیں۔














اشتہار


اشتہار