زلزلے کے شدید جھٹکے,لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

Severe tremors of the earthquake, people came out of their houses reciting Kalima Tayyaba

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان میں تھا۔ 

جعلی نوٹوں کےحوالےسےاسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان۔

زلزلے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں دفاتر اور دکانوں سے باہر آگئے۔








اشتہار


اشتہار