اداکارساجدحسن کی سیاست میں انٹری

Actor Sajid Hassan's entry into politics

پاکستان شوبزانڈسٹرکےمشہورومعروف اداکارساجدحسن نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔تفصیلات کےمطابق استحکام پاکستان پارٹی سندھ کےصدرمحمودمولوی نےساجدحسن کومفلرپہنایااورکہاکے ساجد حسن کو آئی پی پی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

 ساجد حسن شوبز اور صنعتی انڈسٹری میں الگ مقام رکھتے ہیں۔اداکارساجدحسن کاکہناتھاکہ اب ہم سوچتے ہیں نوجوانوں اور ملک کےلیے ہمیں کچھ کرنا ہے۔ ہمیں انتشار کے بجائے جوڑنے کی سیاست کرنی ہے۔












اشتہار


اشتہار