شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرل فرینڈ پلک کی پرائیویٹ چیٹ لیک

Shah Rukh Khan's son's girlfriend Palak's private chat leaked

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے ابراہیم کی گرل فرینڈ کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی گئی۔سوشل میڈیا سینسیشن اوری عرف اورہان اوترامانی کی اکثر جھانوی کپور، سارہ علی خان، نیسا دیوگن، ویر پہاڑیا، سارہ ٹنڈولکر سمیت کئی اسٹار کڈز کے ساتھ تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

تصاویر میں اوری کو ان اسٹار کڈز کے ساتھ پارٹی کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری کو بھی کچھ ایسے ہی مواقع پر اوری کے ساتھ دیکھا جا چکا ہے۔گزشتہ روز اوری اور پلک کے درمیان ہونے والی واٹس ایپ کی پرائیوٹ چیٹ لیک ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دونوں کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہورہا ہے۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرل فرینڈ پلک کی پرائیویٹ چیٹ لیک
وائرل چیٹ میں پلک تیواری اوری سے معافی مانگ رہی ہیں جس پر انہوں نے ان کو ایک نازیبا ایموجی بھیجا ہے

سعدیہ امام بیٹی کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

اس کے بعد انہوں نے سارہ علی خان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’سارہ کے احترام میں، میں یہ کہہ رہی ہوں ۔اوری نے جواب دیا کہ ’آپ عزتِ نفس کی وجہ سے معافی مانگیں، کیونکہ تم بات کرنا نہیں جانتی‘، جس پر پلک نے لکھا کہ ’میں نے معافی مانگ لی ہے ۔









اشتہار


اشتہار