خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان

Announcement of more holidays in educational institutions of Khyber Pakhtunkhwa

سردی کی شدت بڑھنے پر خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا۔

جنگی جہازتعینات کردیے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق نجی اور سرکاری پرائمری سکولز 13 جنوری تک بند رہیںگے،جبکہ مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے،مڈل، پرائمری اور ہائر سیکنڈری سکول ساڑھے 9 بجے لگیں گے اور ساڑھے 3 بجے چھٹی ہوگی۔

خیبرپختونخوا کے  تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان







اشتہار


اشتہار