31 جنوری تک پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار کیا ہونگے، حکومت کا اہم فیصلہ

What will be the working hours of schools in Punjab till January 31, the important decision of the government

پنجاب حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر اسکولز کھولنے کیلئے صبح ساڑھے نو بجے کے مقررہ وقت میں اکتیس جنوری تک توسیع کر دی صوبے بھر میں اسکولز کھلنے کی ساڑھے 9 بجے کے اوقات کار میں 31 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق یکم فروری سے اسکول ریگولر ٹائمننگ پر کھلیں گے۔پنجاب حکومت نے تمام پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں کو پابند کردیا ہے۔










اشتہار


اشتہار