آج سندھی کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

Today Sindhi Culture Day is being celebrated with great enthusiasm

آج سندھی کلچر ڈے منایا جارہا ہے، اس حوالے سے صوبے بھر میں ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد ہوگا۔

ہانیہ عامر کی موج مستیاں، ویڈیو بھی سامنے آگئی

آج سندھی کلچر ڈے منایا جارہا ہے، سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

آج سندھی کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

سندھ کلچر ڈے کی مناسبت سے کراچی سمیت صوبے بھر میں ریلیاں اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، کراچی میں مرکزی تقریب کراچی پریس کلب کے قریب منعقد ہوگی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔

آج سندھی کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

جیکب آباد

جیکب آباد میں سندھی کلچر ڈی کے حوالے سے نجی اسکول میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا جہاں پر بچوں نے ثقافتی لباس زیبِ تن کرکے ثقافت کو اجاگر کیا، ہر طرف اجرک ٹوپی اور سندھ کے ثقافت کے رنگ بکھر گئے۔

آج سندھی کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

شاندار تقریب میں ثقافتی کھانے بھی تیار کئے گئے، اسکول کے بچوں نے ثقافتی لباس زیب تن کرکے ٹیبلوز پیش کئے۔

آج سندھی کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

طلبہ کا کہنا تھا کہ اجرک ٹوپی ظاہر کرتی ہے کہ ہم سندھی ہیں اور اپنے صوبے اور اس کے کلچر سے پیار کرتے ہیں۔ یہ دن ہم ہر سال خصوصی طور پر مناتے ہیں۔

آج سندھی کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے







اشتہار


اشتہار